کمپنی کے ڈائریکٹرز 'الیکشن کو اخبارات اور ویب سائٹ میں شائع کیا جاتا ہے کمپنی کی EOGM کے کم از کم اکیس روز قبل شیئر ہولڈرز کو آگاہ کیا جاتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ PUCARS (پاکستان یونیفائیڈ کارپوریٹ ایکشن رپورٹنگ سسٹم) پر بھی شائع کیا جاتا ہے. https://www.pucars.com/


کمپنی کی سالانہ جنرل میٹنگ رجسٹرڈ دفتر میں ھوتی ہے جس میں سالانہ رپورٹ، کمپنی کی سالانہ عام اجلاس کے کم از کم اکیس روز قبل شیئر ہولڈرز کو آگاہ کیا جاتا ہے اور اخبارات، ویب سائٹ اور اس کے ساتھ ساتھ PUCARS پر شائع کیا جاتا ہے https://www.pucars.com/